نا سمجھ میں آنے والی باتیں؟
چند باتیں ایسی ہیں، جو مجھے کبھی سمجھ میں نہیں آئیں، مثلاً بعض گنجے حضرات، نائی… سوری، ہیئر کٹنگ سیلون میں آخر کیا کرنے جاتے ہیں؟ یہی نہیں بلکہ وہاں جا کروہ یہ کیوں کہتے ہیں کہ ”سائیڈوں سے بال ہلکے رکھنا۔“مجھے یہ بات سمجھ میں نہیں آتی کہ اگر خدانخواستہ سائیڈوں سے بال”ہلکے“ نہ… [Read more…]
June 26, 2009
0